شاہ رخ خان میرا بچپن کا پیار ہیں، ماہرہ خان

ہم نیوز  |  Dec 12, 2024

اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں انٹرنیٹ پر ہونے والی تنقید کا جواب دیا، جس میں دعوی کیا جا رہا تھا کہ وہ اپنی کامیابی کے لیے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا نام استعمال کرتی ہیں۔

ماہرہ نے واضح کیا کہ وہ خود سے کبھی ان کا ذکر نہیں کرتیں بلکہ سوال کئے جانے پر ہی جواب دیتی ہیں، عالمی اردو کانفرنس 2024 کے دوران ایک گفتگو میں۔

شوبز کی طاقتور خواتین بھی گھریلو تشدد کا شکار ہوئیں، ماورہ حسین

اس پر ماہرہ نے جواب دیا، “مجھ سے کوئی پوچھتا ہے تو میں جواب دیتی ہوں، خود سے میں کبھی ان کے بارے میں بات نہیں کرتی۔

ماہرہ نے مزید کہا کہ اگر لوگ سمجھتے ہیں کہ وہ شاہ رخ خان کا ذکر کر کے فائدہ اٹھاتی ہیں، تو ان سے گزارش ہے کہ ان سے اس بارے میں سوال نہ کریں۔

ماہرہ نے شاہ رخ خان کو اپنا بچپن کا پیار بھی قرار دیا اور کہا آپ مجھ سے پوچھیں ہی نہ، میں کبھی ذکر نہ کروں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More