ہم نیوز | Dec 12, 2024
پی ایس ایل کے 10واں ایڈیشن کیلئے غیرملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہو گیا ہے۔
پی ایس ایل ٹن پلیئرز کا ڈرافٹ 11 جنوری کو شیڈول ہے،کیٹگری کی تجدید کا اعلان 17 دسمبر کو کیا جائے گا، ایونٹ 8 اپریل سے 19 مئی 2025 کے درمیان شیڈول ہے۔
ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے ساؤتھ افریقا جانے سے انکار کر دیا
سی ای او پی ایس ایل سلمان نصیرکا کہنا ہے پی ایس ایل ایک ایسا برانڈ ہے جس پر ہم سب کو فخر ہے،تاریخی 10 واں سیزن سب کے لیے مزید جوش و خروش پیدا کرے گا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More