کراچی، پولیو مہم میں غفلت اور لاپروائی کا الزام، 7  آفیسر معطل

ہم نیوز  |  Dec 20, 2024

کراچی، پولیو مہم میں غفلت اور لاپروائی کا الزام ، 7 ٹاؤن میونسپل آفیسر معطل  کردیا گیا۔

کمشنر کراچی نے پولیو مہم میں حصہ نہ لینے والے 3 ٹاؤنز کے ڈائریکٹرز بھی عہدے سے فارغ اور پولیو مہم میں غیر حاضر رہنے والے 21 یونین کمیٹی کے سیکریٹریز  بھی معطل کر دیئے گئے۔

ہم نیٹ ورک کے اشتراک سے ملک بھر کی طرح بلوچستان میں بھی ٹریفک مہم کا آغاز

کمشنر کراچی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیو مہم میں کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More