عمران خان سے ملاقات کا وعدہ پورا نہیں کر سکے تاہم کمیٹی کا کوئی رکن ملاقات کروانے کا ذمہ دار نہیں: عرفان صدیقی

بی بی سی اردو  |  Jan 09, 2025

حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ حکومت پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کی عمران خان سے ملاقات کا وعدہ پورا نہیں کر سکی تاہمکمیٹی کا کوئی رکن عمران خان کے ساتھ ملاقات کرانے کے لیے ذمہ دار نہیں۔خضدار کی تحصیل زہری میں نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کرکے بعض سرکاری دفاتر کو نقصان پہنچایا ہے۔ اس حملے کی ذمہ داری کالعدم عسکری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کی ہے۔پاکستان کے زیر انتظام گگلت بلستان کے علاقے ہنزہ میں چھ روز سے بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جاری دھرنا ختم کردیا گیا ہے۔غزہ کی وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ حالیہ اسرائیلی حملوں میں آٹھ بچوں سمیت کم از کم 19 افراد ہلاک ہو گئے ہیں

عمران خان سے ملاقات کا وعدہ پورا نہیں کر سکے تاہم کمیٹی کا کوئی رکن ملاقات کروانے کا ذمہ دار نہیں: عرفان صدیقی

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More