’ملک ریاض بتائیں کہ کون سے جرنیلوں، ججوں اور سیاستدانوں نے اُن سے مالی فوائد حاصل کیے‘:عمران خان

بی بی سی اردو  |  Jan 24, 2025

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو سپریم کورٹ یا اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین سینیئر ترین ججوں پر مشتمل کمیشن کے علاوہ کچھ قابلِ قبول نہیں۔ انھوں نے بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض سے درخواست بھی کی ہے کہ وہ بتائیں کہ گذشتہ 30 برسوں میں کون کون سے ججوں، جرنیلوں اور سیاستدانوں نے اُن سے پیسے اور دیگر مالی فوائد حاصل کیےپی ٹی آئی سے مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی کے رکن سینیٹرعرفان صدیقی نے مذاکرات ختم کرنے کے اعلان پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ 'ہم نے کب کہا کہ جوڈیشل کمیشن نہیں بنائیں گے۔‘مراکش میں کشتی حادثے میں ملوث افراد کے خلاف پاکستانی حکام کی جانب سے کارروائیاں کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ٹیلیفونک رابطے میں کہا ہے کہ سعودی عرب امریکہ میں 600 ارب ڈالر تک سرمایہ کاری اور تجارت کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔

’ملک ریاض بتائیں کہ کون سے جرنیلوں، ججوں اور سیاستدانوں نے اُن سے مالی فوائد حاصل کیے‘:عمران خان

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More