حماس نے غزہ میں تین اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کر دیا

بی بی سی اردو  |  Feb 01, 2025

حماس اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے جنگ بندی کے معاہدے کے بعد سنیچر کے روز یرغمالیوں کی رہائی کے چوتھے مرحلے میں حماس نے غزہ میں دو مختلف تقاریب کے دوران تین اسرائیلی شہریوں کو رہا کر دیا گیا۔ حماس کی جانب سے ان تین اسرائیلیوں کی آزادی کے بدلے میں اسرائیلی انتظامیہ 180 سے زائد فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گی۔بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کو جان سے مارنے کی دھمکی کا مقدمہ ملک ریاض کے سکیورٹی آفیسر کرنل ریٹائرڈ خلیل الرحمان کی مدعیت میں تھانہ آبپارہ میں درج کر لیا گیا ہے۔امریکی حکام کے جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ واشنگٹن نیشنل ایئرپورٹ پر مسافر جہاز اور فوجی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کے درمیان پیش آنے والے حادثے کے بعد اب ہیلی کاپٹر کا کاک پٹ وائس ریکارڈر بھی تلاش کر لیا گیا ہے جسے بلیک باکس بھی کہا جاتا ہے۔ضلع کرم کے اسسٹنٹ کمشنر ریوینیو سعید منان ایک حملے میں زخمی ہو گئے ہیں تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر بوشہرہ میں عارضی سیزفائر کے موقع پر علاقے کے دورے پر تھے کہ ان پر حملہ ہوا۔پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیوں میں 10 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔

حماس نے غزہ میں تین اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کر دیا

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More