بہاولپور، چولستان جیپ ریلی کا کوالیفائنگ راؤنڈ جیند ہوتھ نے جیت لیاہے۔
جیند ہوتھ نے2 کلومیٹر کا فاصلہ ایک منٹ 12 سیکنڈ میں طے کیا، آصف فضل چودھری دوسرے اور زین محمود تیسرے نمبر پر رہے۔
سہ ملکی سیریز: پاک نیوزی لینڈ فائنل کے لیے ٹکٹوں کی مانگ بڑھ گئی
چولستان جیب ریلی میں اسٹاک کیٹیگری میں محمد اللہ مروت کی پہلی پوزیشن، سید آصف امام نے دوسری اور اویس شاہوانی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
چولستان جیب ریلی میں وومن کیٹیگری میں سلمیٰ مروت اوردینا پٹیل دونوں نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔