خیبر پختونخوا حکومت نے طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کیا ہے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ پنجاب میں جتنے فیصد طلبہ کو لیپ ٹاپس دئیے جا رہے ہیں ہم بھی اتنے دیں گے۔
نئے صوبے پاکستان کی قومی سلامتی اور معاشی استحکام کے لیے ناگزیر ہیں،ماہرین
پنجاب نے آبادی کے لحاظ سے جتنے لپ ٹاپس دیے ہم بھی دیں گے،وزیر اعلیٰ پنجاب خیبر پختونخوا کی طرز پر شہریوں کو مفت صحت کارڈ دیں۔
صوبے میں صحت کارڈ دیئے ،اب لائف انشورنس کی سہولت دے رہے ہیں،پنجاب کی کارکردگی ہماری ایک فیصد کارکردگی کے برابر بھی نہیں۔
صدقہ فطر وفدیہ صوم کا نصاب جاری
علی امین گنڈاپور نے پنجاب اور خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی پر مریم نواز کو مناظرے کا چیلنج بھی دیا۔