اداس دل خوش ہوگیا۔۔ خوش دل شاہ کا آج کے میچ میں پہلا چھکا ! عوام ایک بار پھر پر امید ہوگئے

ہماری ویب  |  Feb 23, 2025

“یہ ہے پاکستان کرکٹ کا حال، خوشدل کی جانب سے صرف ایک چھکا مارا گیا، وہ بھی 42 اوورز کے بعد“

یہ کہنا ہے پاکستانی صارفین کا جو آج پاک بھارت ٹاکرے میں قومی ٹیم کی کارکردگی سے مایوس ہیں۔ البتہ خوشدل کے پہلے چھکے سے بہت سے صارفین خوش ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ خوشدل نے ان کے اداس دل کو خوش کردیا ہے۔

کچھ صارفین خوشدل شاہ کا کھل کے کھیلنے کا مشورہ دے رہے ہیں جبکہ اکثریت کی امید اب بولنگ لائن سے ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More