جیل میں قید کُرد گروہ ’پی کے کے‘ کے سربراہ کا اپنی تحریک ختم کرنے اور پیروکاروں سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ

بی بی سی اردو  |  Feb 28, 2025

جیل میں قید کالعدم کرد گروپ پی کے کے کے رہنما عبداللہ اوکلان نے اپنی تحریک کو ختم یا تحلیل کرنے اور اس میں شامل مسلح افراد سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔روسی صدر ولادیمیر پوتن کا کہنا ہے کہ امریکہ اور روس کے ساتھ ہونے والی ملاقات سے انھیں امید ہوئی ہے کہ مسائل کو حل کیا جا سکتا ہے۔مراکش کے خبر رساں ادارے کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق مراکش کے بادشاہ محمد ششم نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ مُلک کو درپیش موجودہ مسائل اور چیلنجز کے پیش نظر اس سال عید الاضحیٰ کے کے موقع پر قربانی نہ کی جائے۔

جیل میں قید کُرد گروہ ’پی کے کے‘ کے سربراہ کا اپنی تحریک ختم کرنے اور پیروکاروں سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More