کراچی، ڈاکس فشری کےقریب کمپنی میں مبینہ گیس کا اخراج، متعدد افراد بےہوش ہوگئے۔
ریسکیوحکام کے مطابق ڈاکس فشری کے قریب کمپنی میں بےہوش ہونےوالے 15 افراد کواسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
اے این ایف نے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
ڈی ایس پی ڈاکس نے بتایا کہ گیس لیکج سے متاثرہ 12 افراد کو سول اسپتال جبکہ 3 افراد کوکتیانہ میمن اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ڈی ایس پی ڈاکس ارشد آفریدی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زیرعلاج تمام افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔