نیوزی لینڈ کے اوپنر راچن رویندرا نے آئی سی سی ایونٹس میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
وہ آئی سی سی ایونٹس میں 12 میچز کھیل کر 5 سنچریاں بنا چکے ہیں۔ رچن ویندرا نے چیمپئنز ٹرافی میں جنوبی افریقا کے خلاف سیمی فائنل میں شاندار سنچری جڑی ہے۔
اس سے پہلے کین ولیمسن اور نیتھن ایسٹل نیوزی لینڈ کی جانب سے آئی سی سی ایونٹس میں 3، 3 سنچریاں بنا چکے ہیں۔
آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل کے تمام ٹکٹ فروخت ہو گئے
خیال رہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی ہے۔