امریکی وفد 11 مارچ کوسعودی عرب کا دورہ کرے گا

ہم نیوز  |  Mar 07, 2025

امریکی وزیرخارجہ کی سربراہی میں وفد 11 مارچ کوسعودی عرب کادورہ کرے گا۔

امریکی مشیرقومی سلامتی اورخصوصی نمائندہ مشرق وسطیٰ وفد میں شامل ہوں گے، امریکی وفد سعودی دارالحکومت ریاض میں یوکرینی وفد سے ملاقات کرے گا۔

شریف اللہ 13 امریکیوں کی ہلاکت کاذمہ دار ہے، امریکی محکمہ خارجہ

یوکرینی صدرزیلنسکی کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کوخط کے بعد فریقین کا امن بات چیت جاری رکھنے پراتفاق ہوا ہے۔

خیال رہے کہ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے پریس بریفنگ  میں کہا ہے کہ داعش کے رکن کی گرفتاری پرپاکستان سے اظہارتشکرکیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More