نیب کی بحریہ ٹاؤن کراچی کیخلاف کارروائی،تمام کمرشل پلاٹس منجمد کر دئیے

ہم نیوز  |  Mar 13, 2025

نیب نے بحریہ ٹاؤن کراچی کے خلاف کارروائی کرکے تمام کمرشل پلاٹس منجمد کر دئیے ہیں۔

منجمد پلاٹس میں فروخت شدہ کمرشل پلاٹ بھی شامل ہیں،ڈی جی نیب نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن  بھی جاری کردیا ہے۔

4 ارب روپے سےزائدسیلز ٹیکس فراڈمیں ملوث ملزم گرفتار

نیب حکام نے بحریہ ٹاؤن انتظامیہ سے پلاٹس کی تفصیلات بھی طلب کرلیں،منجمد10ہزار سے زائد کمرشل پلاٹس کی مالیت اربوں روپے ہے۔

معاملے پر بحریہ ٹاؤن کراچی کا موقف لینے کی کوشش کی جارہی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More