ہنڈراس میں طیارہ گر کر تباہ، مشہور موسیقار سمیت 12 افراد ہلاک

ہم نیوز  |  Mar 19, 2025

ہنڈراس میں طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نیتجے میں  مشہور موسیقار مارٹینیز سوآزو سمیت 12 افراد ہلاک ہوگئے۔

خبرایجنسی کے مطابق حادثے کے شکار 5 افرادکو ریسکیوکرلیا گیا، 1 تاحال لاپتہ ہے،ہلاک مسافروں میں ایک امریکی اور ایک فرانسیسی شہری بھی  شامل ہے۔

مصر کی حکومت کا پاکستانی طالب علموں کیلئے الازہر سکالرشپ کا اعلان،درخواستیں طلب

طیارہ گزشتہ روز کیریبین ساحل کے قریب تباہ ہوا تھا جس کے بعد امدادی سرگرمیاں شروع کردی گئی تھیں۔

لاپتہ ایک شخص کی تلاش جاری ہے ، امدادی ٹیموں کو تاحال کوئی کامیابی نہیں مل سکی۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More