بلوچ یکجہتی کونسل کے رہنماؤں کی گرفتاری، بلوچستان کے مختلف شہروں میں شٹرڈاؤن ہڑتال

بی بی سی اردو  |  Mar 22, 2025

کوئٹہ میں سنیچر کو ماہ رنگ بلوچ سمیت بلوچ یکجہتی کمیٹی کے متعدد رہنماؤں کو پولیس کی جانب سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔کوئٹہ کے کمشنر کے مطابق بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں کو ’سول ہسپتال پر حملے اور عوام کو پُرتشدد احتجاج پر اکسانے سمیت دیگر دفعات کے تحت‘ مقدمہ درج کر کے گرفتار کیا گیا۔بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے صوبے بھر میں آج شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا ہے جبکہ کوئٹہ میں انٹرنیٹ کے بعد موبائل فون سروس کو بھی معطل کردیا گیا۔یومِ پاکستان کے موقع پر اسلام آباد اور راولپنڈی میں ٹرک، مسافر بسوں اور مال بردار گاڑیوں سمیت دیگر ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی ہوگی۔

بلوچ یکجہتی کونسل کے رہنماؤں کی گرفتاری، بلوچستان کے مختلف شہروں میں شٹرڈاؤن ہڑتال

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More