میانمار زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 1700 ہو گئی، ملبے تلے دبے افراد کی تلاش جاری

بی بی سی اردو  |  Mar 31, 2025

میانمار میں 28 مارچ کو آنے والے زلزلے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد تقریباً 1700 ہو گئی ہے جبکہ 3400 سے زائد زخمی ہیں۔ میانمار کی فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ سینکڑوں لوگ تاحال لاپتہ ہیں اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔میانمار میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں بینکاک میں منہدم ہونے والی عمارت سے اب تک 18 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں جبکہ عمارت میں کام کرنے والے دیگر 76 افراد کی تلاش تاحال جاری ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ جوہری معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں ایران کو ’بمباری‘ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

میانمار زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 1700 ہو گئی، ملبے تلے دبے افراد کی تلاش جاری

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More