امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل یرغمالیوں کی رہائی کے لئے کوشش کر رہے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جنگ بندی پرغور کر رہے ہیں، غزہ جنگ کسی وقت رک جائے گی۔
امریکا، کئی یونیورسٹیوں کے غیرملکی طلبہ کے ویزے اچانک منسوخ
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کو رہا کرانے کے لیے معاہدے پر کام کر رہے ہیں۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ کچھ ممالک غزہ کے لوگوں کو اپنے ہاں قبول کرنے پرآمادہ ہیں، غزہ کےلوگوں کو کہیں بھی جانے کا انتخاب کرنا چاہیے۔