فائرنگ سے جے یو آئی رہنماء زخمی ہوگئے

سچ ٹی وی  |  May 31, 2025

چمن میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے جے یو آئی رہنماء مولانا حافظ گل زخمی ہوگئے۔ لیویز کے مطابق انہیں دو گولیاں لگیں۔

چمن کے علاقے محمود آباد میں نامعلوم افراد موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے جے یو آئی ضلعی رہنماء مولانا حافظ گل زخمی ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق مولانا حافظ گل کو دو گولیاں لگیں، انہیں علاج کیلئے کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق مولانا حافظ گل جمعیت علماء اسلام ف کے ضلعی نائب امیر ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More