غزہ میں امدادی مرکز کے قریب اسرائیلی فائرنگ، خوراک کے حصول کے لیے آنے والے چھ فلسطینی ہلاک اور متعدد زخمی

بی بی سی اردو  |  Jun 08, 2025

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لاس اینجلس میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف چھاپوں کے سلسلے میں پیدا ہونے والی بدامنی سے نمٹنے کے لیے 2000 نیشنل گارڈز کے اہلکار تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔حماس کے زیر انتظام سول ڈیفنس ایجنسی کا کہنا ہے کہ جنوبی غزہ میں امدادی مرکز کے قریب اسرائیلی فائرنگ سے چھ فلسطینی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔روس کی جانب سے یوکرین کے دارالحکومت اور دیگر علاقوں پر جمعے کو کیے جانے والے ڈرون اور میزائل حملوں میں کم از کم پانچ افراد ہلاک اور 80زخمی ہوئے۔اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے حماس کے خلاف فلسطینی گروہ کو مسلح کرنے کا اعتراف کیا ہے جس کی اسرائیلی اپوزیشن نے کڑی مخالفت کی ہے۔

غزہ میں امدادی مرکز کے قریب اسرائیلی فائرنگ، خوراک کے حصول کے لیے آنے والے چھ فلسطینی ہلاک اور متعدد زخمی

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More