سوات میں سیلابی ریلے سے ہلاکتیں: ڈپٹی کمشنر سمیت چھ افسران معطل، وفاقی حکومت کا وزیر اعلیٰ گنڈاپور کے استعفے کا مطالبہ

بی بی سی اردو  |  Jun 28, 2025

گزشتہ روز سیلابی ریلے میں 10 افراد کی ہلاکت کے بعد سوات میں سول سوسائٹی کی جانب سے انتظامیہ اور حکومت کی مبینہ غفلت کے خلاف احتجاج کیا گیا۔خیبرپختونخوا حکومت نے اس واقعے کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے جبکہ ابتدائی طور پر چار اعلیٰ افسران کو معطل کیا گیا ہے۔پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے بعد پی ٹی آئی نے اپنے ایم پی ایز پر جرمانے کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ سپیکر نے اس معاملے پر الیکشن کمیشن کو ریفرنس بھیجنے کا اعلان کیا۔اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والے ایرانی فوجی افسران اور جوہری سائنسدانوں کی نمازِ جنازہ آج تہران میں ادا کی جا رہی ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر لکھا ہے کہ ’اگر صدر ٹرمپ معاہدہ چاہتے ہیں تو انھیں رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کے بارے میں اپنا ہتک آمیز اور ناقابلِ قبول لہجہ ترک کرنا ہو گا۔‘امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کو ایک بیان میں کہا کہ ’لگتا ہے کہ غزہ میں آئندہ ایک ہفتے کے اندر جنگ بندی ممکن ہے۔‘

سوات میں سیلابی ریلے سے ہلاکتیں: ڈپٹی کمشنر سمیت چھ افسران معطل، وفاقی حکومت کا وزیر اعلیٰ گنڈاپور کے استعفے کا مطالبہ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More