نو مئی: سپریم کورٹ نے آٹھ مقدمات میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی ضمانت منظور کر لی

بی بی سی اردو  |  Aug 21, 2025

سپریم کورٹ کی جانب سے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو 9 مئی سے متعلق آٹھ مقدمات میں ضمانت دینے کے فیصلے کو پی ٹی آئی نے اپنی 'فتح' قرار دیا ہےسپریم کورٹ نے عمران خان کی نو مئی کے واقعات سے متعلق درج آٹھ مقدمات میں ضمانت منظور کر لیپاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے اندر قائم بلال مسجد کی جی پی ایس لوکیشن انڈین خفیہ ایجنسی کو فراہم کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔کراچی سمیت سندھ میں حالیہ بارشوں میں گزشتہ دو روز کے دوران 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں بارش برسانے والا سلسلہ اس وقت بھی موجود ہے جس کے زیر اثر آج بھی موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔

نو مئی: سپریم کورٹ نے آٹھ مقدمات میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی ضمانت منظور کر لی

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More