پنجاب میں سیلاب سے 33 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر، آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں میں سندھ اور پنجاب میں مزید بارشیں متوقع

بی بی سی اردو  |  Sep 03, 2025

پنجاب میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے کے مطابق دریائے راوی، ستلج اور چناب میں سیلابی صورتحال کے باعث 3300 سے زائد دیہات جبکہ مجموعی طور پر 33 لاکھ 63 ہزار لوگ متاثر ہوئے۔ پاکستانی میں قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ مون سون کا نواں سپیل اگلے 24 سے 48 گھنٹوں تک مزید جاری رہنے کا امکان ہے۔ اس دوران ملک کے بالائی علاقوں میں مزید بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے میں سیلاب سے ہونے والی اموات کی تعداد 43 ہو گئی ہے۔پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں منگل کی شب بلوچستان نیشنل پارٹی کے جلسے کے بعد ایک بم دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 14 ہو گئی ہے۔

پنجاب میں سیلاب سے 33 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر، آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں میں سندھ اور پنجاب میں مزید بارشیں متوقع

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More