یرغمالیوں کو آنے والے دنوں میں واپس لایا جائے گا اور ہر قیمت پر حماس کو غیر مسلح کیا جائے گا: نتن یاہو

بی بی سی اردو  |  Oct 04, 2025

اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامن نتن یاہو کا کہنا ہے کہ انھیں امید ہے کہ غزہ میں قید تمام یرغمالیوں کو 'آنے والے دنوں میں' واپس لایا جائے گا۔اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدے کے لیے مذاکرات آنے والے دنوں میں مصر میں دوبارہ شروع ہونے کی توقع ہے۔غزہ میں حماس کے زیرِ انتظام وزارتِ صحت کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 66 افراد ہلاک ہو گئے ہیںحماس نے غزہ میں امن کے مجوزہ منصوبے کے تحت اسرائیلی مغویوی کی رہائی پر رضا مندی ظاہر کی ہے۔ صدر ٹرمپ نے اسرائیل سے کہا ہے کہ غزہ پر بمباری بند کرے۔ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومتی نمائندوں میں معاہدہ طے پا گیا ہے۔’آپریشن سندور‘ کے دوران پاکستان کے چار سے پانچ لڑاکا طیارے تباہ ہوئے جن میں زیادہ تر ایف-16 تھے: انڈین ایئر چیف کا دعویٰ

یرغمالیوں کو آنے والے دنوں میں واپس لایا جائے گا اور ہر قیمت پر حماس کو غیر مسلح کیا جائے گا: نتن یاہو

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More