مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن پر امریکہ کا ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

بی بی سی اردو  |  Jan 15, 2026

ایران کی صورتحال پر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کیا گیا ہےایرانی عدلیہ کے مطابق مظاہروں کے دوران گرفتار عرفان سلطانی کو اب تک سزائے موت نہیں سنائی گئی ہےایران کے وزیرِ خارجہ عباس عرفاقچی نے انڈین ہم منصب ایس جے شنکر سے ٹیلی فونک گفتگو میں دعویٰ کیا کہ 'دہشت گرد عناصر' نے احتجاج کو 'فسادات' میں تبدیل کر دیا تھاایران کا دعویٰ ہے کہ حالیہ مظاہروں کے دوران ہزاروں افراد کی ہلاکت کے دعوے ’بے بنیاد‘ ہیںامریکہ میں قائم انسانی حقوق کے گروپ ایچ آر اے این اے کا دعویٰ ہے کہ اب تک 2403 مظاہرین اور 12 بچے ہلاک ہو چکے ہیں

مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن پر امریکہ کا ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More