’معاملات درست سمت میں بڑھ رہے ہیں، اب واپسی کا کوئی امکان نہیں‘: ٹرمپ کا گرین لینڈ کے حصول پر مؤقف مزید سخت

بی بی سی اردو  |  Jan 21, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ پر کنٹرول حاصل کرنے کی اپنی دھمکیوں کو مزید سخت کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر کہا ہے کہ اب 'واپس جانے کا کوئی راستہ نہیں' اور یہ کہ 'گرین لینڈ امریکہ کے لیے نہایت ضروری ہے۔'افغانستان کے دوسرے بڑے شہر ہرات میں طالبان نے عام لباس اور میڈیا سرگرمیوں پر پابندیاں مزید سخت کر دی ہیں، جس کے تحت عوامی مقامات، جامعات اور میڈیا کے شعبے میں اخلاقی نگرانی کے دائرہ کار کو وسیع کیا جا رہا ہے۔ایرانی میڈیا کی جانب سے گرفتاریوں کی خبریں، مظاہرین پر امریکا اور اسرائیل سے روابط کا الزامیورپی پارلیمنٹ کے بین الاقوامی تجارتی کمیٹی سے قریبی ذرائع کے مطابق، یورپی پارلیمنٹ امریکہ کے ساتھ جولائی میں طے پانے والے تجارتی معاہدے کی منظوری معطل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر سے اپنی بات دہراتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹو کے لیے ان سے زیادہ کسی نے کام نہیں کیا۔

’معاملات درست سمت میں بڑھ رہے ہیں، اب واپسی کا کوئی امکان نہیں‘: ٹرمپ کا گرین لینڈ کے حصول پر مؤقف مزید سخت

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More