ایران کا قطر، کویت اور عراق میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ، امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے ساتھ جنگ کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج

بی بی سی اردو  |  Mar 11, 2026

سعودی عرب کا کہنا ہے کہاس نے پرنس سلطان ایئر بیس کی جانب جانے والے چھ بیلسٹک میزائلوں کو روک کر تباہ کر دیا ہے جبکہ آئل فیلڈ کی طرف اڑنے والے دو ڈرونز کو بھی روک دیا گیا ہےگزشتہ چند گھنٹوں کے دوران ایران نے مشرقِ وسطیٰ میں اسرائیلی اور امریکی اہداف پر نئے حملوں کا سلسلہ شروع کیا ہےامریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی افواج نے آج آبنائے ہرمز کے قریب ایران کی 16 بارودی سرنگیں بچھانے والی کشتیوں کو تباہ کر دیا ہےاسرائیلی فوج نے لبنان کے دارالحکومت بیروت پر نئی فضائی کارروائی کی ہےاسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے ایرانی عوام کے نام ایک پیغام میں انھیں آیت اللہ حکومت کو گرانے اور 'اپنی آزادی حاصل کرنے' کی اپیل کی ہے

ایران کا قطر، کویت اور عراق میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ، امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے ساتھ جنگ کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More