دبئی ایئرپورٹ کے قریب ڈرون گرنے سے چار افراد زخمی، امریکی سینٹ کام نے ایرانی بحری کشتیوں کو تباہ کرنے کی فوٹیج جاری کر دی

بی بی سی اردو  |  Mar 11, 2026

دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب دو ڈرون گرنے سے چار افراد زخمی ہو گئے ہیںامریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے آبنائے ہرمز کے قریب ایران کی 16 بارودی سرنگیں بچھانے والی کشتیوں کو تباہ کرنے کی فوٹیج جاری کر دی ہے۔سعودی عرب کا کہنا ہے کہاس نے پرنس سلطان ایئر بیس کی جانب جانے والے چھ بیلسٹک میزائلوں کو روک کر تباہ کر دیا ہے جبکہ آئل فیلڈ کی طرف اڑنے والے دو ڈرونز کو بھی روک دیا گیا ہےگزشتہ چند گھنٹوں کے دوران ایران نے مشرقِ وسطیٰ میں اسرائیلی اور امریکی اہداف پر نئے حملوں کا سلسلہ شروع کیا ہے

دبئی ایئرپورٹ کے قریب ڈرون گرنے سے چار افراد زخمی، امریکی سینٹ کام نے ایرانی بحری کشتیوں کو تباہ کرنے کی فوٹیج جاری کر دی

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More