گلوکارہ آئمہ بیگ نے بھی گھر بسانے کافیصلہ کرلیا

روزنامہ اوصاف  |  Jan 14, 2020

لاہور( آن لائن )گلوکارہ آئمہ بیگ نے بھی گھر بسانے کافیصلہ کرلیا ۔ذرائع کے مطابق گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے جیون ساتھی کا انتخاب کر لیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ ان کا تعلق بھی شوبز کی دنیا سے ہے ۔توقع کی جارہی ہے آئمہ بیگ رواں سال ہی شادی کرکے اپنا گھر بسا لیں گی
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More