فلم ”ونس اپاﺅن ٹائم ان کراچی“ کے لئے بہت پر جوش ہوں، نوشین شاہ

نوائے وقت  |  Feb 14, 2020

 اداکارہ نوشین شاہ نے کہاکہ وہ فلم ”ونس اپاﺅن ٹائم ان کراچی“ کے لئے بہت پر جوش ہیں۔ اداکارہ نے اس فلم کے ذریعے فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے جس میں وہ اداکار اور گلوکار محسن عباس حیدر کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔ اداکارہ نے اس بارے بات کرتے ہوئے کہا کہ بڑی سکرین ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں ایک اداکار کو زیادہ صلاحیتں دکھانے کا موقع ملتا ہے اور ان کی پوری کوشش ہوگی کہ وہ اپنے شائقین کی امیدوں پر پورا اتریں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More