لاہورقلندرز کا ایم سی سی کو 136 رنز کا ہدف

92 نیوز  |  Feb 14, 2020

لاہور (92 نیوز) لاہورقلندرز نے مقررہ 20اوورزمیں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنا کر ایم سی سی کو 136 رنز کا ہدف دیدیا۔

وسیم خان کا کہنا تھا ایم سی سی کا پاکستان آنا ہماری بڑی کامیابی ہے۔ ساوتھ افریقہ کے ساتھ ہوم سیریز جلد  کنفرم ہوجائے گی۔

ایم سی سی کرکٹ ٹیم نے قذافی اسٹیڈیم میں میچ سے قبل بھرپور پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ کمارسنگاکارا نے قذافی اسٹیڈیم میں لگے آنرزبورڈ پر درج اپنا نام دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More