مہرین جبارکے ساتھ “ہرجائی” کی یادیں تازہ کیجئے

سماء نیوز  |  Jun 30, 2020

تصویر: انسٹاگرام

فلمساز مہرین جبار حال ہی میں اپنے مداحوں کو ڈرامہ سیریل “ہرجائی” کی یادیں تازہ کرتے ہوئے سال 2002 میں لے گئیں۔

انسٹا پر ڈرامے کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے مہرین نے کیپشن میں لکھا “یہ پہلا کمرشل ڈرامہ سیریل تھا جس میں عتیقہ اوڈھو نے ایک ایسی عورت کاکردار ادا کیا تھا جو مردوں کو اپنی انگلیوں کے اشاروں پرنچاتی ہے” ۔

View this post on InstagramThrowback to ‘Harjaee’ (2002), the first ‘commercial’ TV serial in which Atiqa played a woman who had all these men wrapped around her finger. 🙂 @faisalrehmanofficial @faysalquraishi @itsyasirnawaz #atiqaodho #khayaamsarhadi #pakistan #pakistanidrama #tvserials #tv #pakistandrama

A post shared by Mehreen Jabbar (@mehreenjabbarofficial) on Jun 29, 2020 at 11:27am PDT

ڈرامے کے مرکزی کرداروں میں عتیقہ اوڈھو کے علاوہ فیصل رحمن ، فیصل قریشی اور یاسر نوازشامل تھے۔

مہرین جبار کی ہدایتکاری میں بنائے گئے اس ڈرامے کو انڈس ٹیلی ویژن پرٹیلی کاسٹ کیا گیا تھا جبکہ اس کی لکھاری زوہا حسن تھیں ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More