معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا کورونا کا شکار ہو گئے

92 نیوز  |  Jul 06, 2020

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر کورونا کا شکار ہو گئے ،اپنےٹویٹ میں تصدیق بھی کر دی ۔

ڈاکٹر ظفر مرزا نے اپنے ٹویٹ پیغام  میں کہا کہ میرا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ، مجھے میں کورونا کی کچھ علامات پائی گئی تھیں ، مجھ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ۔

<327> I have tested positive for COVID-19. Under med advice I have isolated myself at home & taking all precautions. I have mild symptoms. Please keep me in your kind prayers. Colleagues, keep up the good work! You are making a big difference & I am proud of you.

— Zafar Mirza (@zfrmrza) July 6, 2020

انہوں نے ٹویٹ پیغام میں مزید کہا کہ  میرے ساتھی اپنے کام کو جاری رکھیں ، آپ بہترین خدمات سر انجام دے رہے ہیں ،مجھے آپ پر فخر ہے ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More