طب کی دنیامیں انقلاب برپا،الٹرا ساؤنڈ کے ذریعے گردوں کی پتھری نکالنے میں کامیابی

روزنامہ اوصاف  |  Jul 10, 2020

واشنگٹن(ویب ڈیسک)جس کے کامیاب تجربات کرلئے گئے ہیں ۔واشنگٹن یونیورسٹی کے سائنسدان مائیکل بیلے اور ان کے ساتھی ایک عرصے سے الٹراساؤنڈ لہروں سے گردے کی پتھریاں تلف کرنے پر غور کر رہے تھے ۔ ان کا خیال یہ ہے کہ اگر گردے ، پیشاب کی نالی یا دوسری جگہ کوئی پتھر پھنسا ہے تو ہلکے سے دھکیلنے پر وہ آگے کی جانب پھسلتے ہوئے جسم سے باہر خارج ہوسکتا ہے ۔ اس معاملے پر تحقیق کے بعد جب تجربات کئے گئے تو اس کے بہترین نتائج برآمد ہوئے ہیں ۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More