کیپٹن (ر) صفدر جنرل باجوہ کے شاگرد نکلے

روزنامہ اوصاف  |  Aug 02, 2020

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن ) کے مرکزی رہنما او ر مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر ) صفدر اعوان کا کہنا ہے کہ فوج کے وقا ر کو بلند کرنے والے آرمی چیف ہی ان کے پسندیدہ ہیں ،اپنے ایک انٹرویو میں کیپٹن (ر) صفدر کا کہناتھا کہ جنرل (ر)اسلم بیگ نے مارشل لا لگانےکی بجائے عزت کے ساتھ رریٹائرمنٹ لی جو کہ ایک شاندا ر اقدام تھا۔انھوںنے مزید کہا کہ آرمی چیف جنرل باجوہ ان کے استاد ہیں۔ ان کا کہناتھا کہ میں نے ان سے پڑھا تھا۔وقت کے ساتھ ساتھ رائے بدلتی رہتی ہے ہو سکتا ہے ان کے بعد آنے والی آرمی چیف زیادہ پروفیشنل ہو۔کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ میری آرمی چیف سے ایک ہی بار وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات ہوئی تھی
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More