کارٹون کردار ’ پنوچیو ‘ پر لائیو ایکشن اینی میٹڈ فلم کا ٹریلر جاری

اب تک  |  Aug 05, 2020

ہالی وڈ: (3 اگست 2020) کارٹون کردار پنوچیو پر لائیو ایکشن اینی میٹڈ فلم تخلیق کردی گئی۔ برطانیہ میں چودہ اگست کو نمائش کے لیے کی جارہی ہے پیش۔

کارٹون کہانیوں سے نکل کر حقیقت کا روپ دے دیا گیا ہے اس کردار کو جو اپنی لمبی ناک کی وجہ سے مذاق کا نشانہ بنتا ہے۔ اس پر طنز کرنے والے اس وقت تسلیم کر بیٹھتے ہیں اسے جب وہ انہیں مشکل سے نکال پاتا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More