نمل کو دنیا کی بہترین یونیورسٹی کے طور پر دیکھنا میرا خواب ہے، وزیراعظم

اب تک  |  Aug 08, 2020

اسلام آباد: (07 اگست 2020) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نمل کو دنیا کی بہترین یونیورسٹی کے طور پر دیکھنا میرا خواب ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے نمل نالج سٹی کی تصوراتی تصویر کے ساتھ ٹوئٹ کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ نمل نالج سٹی کا ماسٹر پلان امریکی آرکیٹیکٹ ٹونی اشائی نے بنایا۔ نمل کو دنیا کی بہترین یونیورسٹی کے طور پر دیکھنا میرا خواب ہے۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ جو تصویر ذہن بناتا ہے ایک دن حقیقت میں بدل جاتی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More