چین چاہتا ہے صدر ٹرمپ دوبارہ الیکشن نہ جیت سکیں، امریکی انٹیلی جنس

92 نیوز  |  Aug 08, 2020

واشنگٹن (92 نیوز) امریکی انٹیلی جنس حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ چین چاہتا ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دوبارہ الیکشن نہ جیت سکیں۔

امریکی انٹیلی جنس حکام کے مطابق چین کا خیال ہے ٹرمپ پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا، چین نے امریکی صدارتی انتخابات پر اثرانداز ہونے کیلئے کوششیں تیز کر دیں۔

امریکی انٹیلی جنس حکام کا مزید کہنا ہے کہ روس بھی مجوزہ ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن پر اثراندازہونے کی کوشش کر رہا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More