گوگل کا ہینگ آؤٹ ختم کرنے کا اعلان

نوائے وقت  |  Oct 16, 2020

معروف سرچ انجن گوگل نے اپنی میسیجنگ سروس "ہینگ آؤٹ"ختم کرنے اور اس کے صارفین کو گوگل چیٹ پر منتقل کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان گوگل کے مطابق 2021 کی پہلی ششماہی میں تمام صارفین کو ہینگ آؤٹ سے گوگل چیٹ پر منتقل کردیا جائے گا اور اس منتقلی کو آسان بنانے کےلیے گوگل ہینگ آؤٹ استعمال کرنے والے صارفین کے اکاؤنٹ محفوظ ہسٹری کے ساتھ گوگل چیٹ پر منتقل ہوجائیں گے۔ واضح رہے کہ گوگل اپنی میسیجنگ سروس "ہینگ آؤٹ"ایپلی کیشن کا آغاز 2013 میں کیا تھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More