نیٹ فلکس کاپاکستانی ورژن ،وفاقی وزیرفوادچوہدری نے بڑااعلان کردیا

روزنامہ اوصاف  |  Oct 23, 2020

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر سائنس ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بہت جلد ملک میں نیٹ فلکس (پاکستانی ورژن) سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیر سائنس ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان کا پہلا OTT لانچ ہونے جا رہا ہے، (نیٹ فلکس کی طرز پر) ہم نے ٹیکنالوجی کا معاملہ حل کرلیا ہے، پیمرا کو کہا ہے کہ وہ مواد (کنٹینٹ) پر گائیڈ لائن تیار کرلے، جیسے ہی پیمرا کی گائیڈ لائن ملتی ہے ہم نجی کمپنیز سے کہیں گے کہ ہمارے ساتھ ملیں اور OTT سروس شروع کریں۔ We at @MinistryofST are all set to launch Pakistan’s first OTT Tv (Pak version of #Netflix) Technology part is complete have asked PEMRA to prepare a guideline on content and we will be all set to launch in PPP mode, it ll be just another humble contribution..

— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) October 23, 2020
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More