روزانہ صرف ایک انڈہ کرسکتا ہے آپ کا وزن تیزی سے کم مگر کیسے؟

روزنامہ اوصاف  |  Oct 31, 2020

انڈہ جوکہ ناشتے کی ایک اہم غذا سمجھی جاتی ہے جس کے بغیر ناشتہ کم ہی لوگ کرتے ہیں مگر پھر بھی وزن کم کرنے کے لئے پریشان نظر آتے ہیں جس کی وجہ یہ ہے کہ ہمیں معلوم ہی نہیں ہے کہ صرف ایک انڈہ روزانہ کس طرح کھائیں کہ ہمارا وزن تیزی سے کم ہو۔ماہرینِ غذائیت بتاتے ہیں کہ: انڈے میں لو کیلوریز پائی جاتی ہیں جو صبح ناشتے میں استعمال کرنے سے انسانی جسم کی چربی جلد پگھلنے لگتی ہے اور جسم سے فاضل مادوں کے اخراج میں بھی آسانی ہو جاتی ہے۔ آپ بھی اگر بڑھتے وزن سے پریشان ہیں تو جانیں انڈے کا یہ آسان طریقئہ استعمال جو آپ کو فٹ، سلم اینڈ سمارٹ بنا سکتا ہے۔طریقہ:روزانہ ناشتے میں دو ابلے ہوئے انڈوں کا استعمال کریں اور اس کے ساتھ پھیکی چائے پیئیں۔ یہ ایسی آسان اور آزمودہ ٹپ ہے جس کو آپ صرف دو ماہ اپنا کر دیکھیں آپ کو خؤد فرق نظر آنے لگے گا۔انڈہ وزن کم کرنے میں اس لئے بھی کارآمد ہے کیونکہ ڈاکٹر کے مطابق اس کی تاثیر گرم ہوتی ہے اور گرم چیزوں کا استعمال جسم کیچربی کو پگھلانے میں مدد دیتا ہے۔اس کے ساتھ آپ اگر انڈوں کو دن کے کھانے میں استعمال کریں گے لیکن ابلے ہوئے انڈے ہی کھائیں گے تو اس سے بھی آپ کو جلد فائدہ ہوگا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More