گورنر سندھ کا دیوالی کے موقع پر اہم اعلان

بول نیوز  |  Nov 22, 2020

گورنر سندھ عمران اسماعیل کی جانب  سے ہندو برادری کے لئے اہم پیغام جاری کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دیوالی کی تقریب سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی طرف سے دیوالی کی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

اس موقع پر انہوں نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ سال دیوالی کا یہ پروگرام انشاء اللہ گورنر ہاوس میں ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں اقلتیوں کا احترام دیا جاتا ہے اور دنیا بھر میں اقلتیوں کا احترام دیا جاتا ہے تاہم کرونا کی وجہ سے شہریوں کو ماکس لازمی لگانا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ اپنے تہوار کو انجوائے کے ساتھ سے کرونا ایس او پی کا بھی خیال کیا جائے۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More