حکومت کاپیرکوعام تعطیل کااعلان

روزنامہ اوصاف  |  Jan 13, 2021

حید رآباد(ویب ڈیسک)سندھ حکومت نے 18 جنوری کو عمر کوٹ ضلع میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے ۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق پی ایس 53 عمر کوٹ میں ضمنی الیکشن کے باعث ضلع میں عام تعطیل ہوگی ۔ واضح رہے کہ پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی علی مردان شاہ پاکستان کے اہم شہر میں افسوسناک سانحہ ، کئی افراد جاں بحق ، اپنے پیاروں کا پتہ کر لیںکے انتقال کے باعث پی ایس 52 کی نشست پر ضمنی انتخاب ہورہاہے ۔ پیپلز پارٹی نے اس حلقے سے ضمنی انتخاب کے لیے امیر علی شاہ کو ٹکٹ جاری کیا تھا ، امیر علی شاہ مرحوم علی مردان شاہ کے بیٹے ہیں ۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More