جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان

بول نیوز  |  Jan 15, 2021

جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز  کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق نئی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ محمد وسیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے ابتدائی طور پر 20 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More