دودھ چوری کا الزام ، فیصل آباد میں زمیندار کا ملازم پر تشدد ، سر کے بال کاٹ دئے گئے 

روزنامہ اوصاف  |  Jan 17, 2021

فیصل آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) دودھ چوری کا الزام ، فیصل آباد میں زمیندار کا ملازم پر تشدد ، سر کے بال کاٹ دئے گئے ۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے رپورٹ کے مطابق فیصل آباد میں دودھ چوری کے الزام پر سفاک زمیندار نے ملازم پر شدید تشدد کرتے ہوئے ان کے بال بھی کاٹ دئے ۔ تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کے بعد ایوان اقتدار میں کھلبلی مچھ گئیحکومت عقیدہ ختم نبوت کی چوکیدار ہے۔طاہر محمود اشرف ۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نوٹس لیتے ہوئے آر پی او سے رپورٹ طلب کرلی ۔ اس موقع پر وزیراعلی عثمان بزدار نے کہا کہ نوجوان کو انصاف فراہم کیا جائے اور موث ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کی جائیگی 
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More