ہائنہ عامر نے تمام حدیں پار کر دیں ، ایک لڑکے کوگود میں ۔۔مداح غصے سے لال پیلے ہو گئے ،آپ بھی ویڈیو دیکھیں

روزنامہ اوصاف  |  Jan 20, 2021

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان کی خوبرو اور معروف اداکارہ ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز کے باعث اکثرو وبیشتر خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں تاہم اس بار  اداکارہ کو ویڈیو سامنے آنے پر  ہی ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑا۔مداحوں کی جانب سے اداکارہ ہانیہ عامر کی ویڈیو پر خلاف معمول تعریفوں کے بجائے تنقید کی جارہی ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں اداکارہ ہانیہ عامر کو دوستوں کے ہمراہ گانے پر ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔اس دوران ایک لڑکے کو گود میں اٹھانے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ہانیہ عامر کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔ہانیہ عامر پر تنقید کرتے ہوئے ایک صارف نے ہانیہ کو پاکستان کی ورون دھون قرار دیا۔ان کا کہنا تھا کہ ہانیہ پاکستان کی ورون دھون ہے، مطلب اوور ایکٹنگ بہت کرتی ہے۔یہی نہیں اداکارہ کی ڈانس ویڈیو پر اکثر صارفین کی جانب سے برہمی کا بھی اظہار کیا جارہا ہے۔    View this post on Instagram           A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More