کار چور گینگ کا سرغنہ اسلام آباد سے گرفتار

روزنامہ اوصاف  |  Jan 22, 2021

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)ساہیوال سول لائن پولیس نے کاروائی کرکےکار چور گینگ کے سرغنہ کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم منور خان 16 رکنی منظم گینگ چلاتا ہے جنہوں نے لاہور،فیصل آباد ، ساہیوال سے متعدد کاریں چوری کیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو سائنٹیفک طریقے سےاسلام آباد سے گرفتار کیا گیا۔شیخوپورہ: پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک اور 2 فرارپولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے 4 کاریں برآمد کی گئی ہیں اور اس سے مزید تفتیش جاری ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More