سوات اور نواحی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

بول نیوز  |  Jan 25, 2021

سوات اور نواحی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سوات اور نواحی علاقے دیربالا،مانسہرہ،بالاکوٹ اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی اور زلزلےکامرکزہندوکش رینج ، گہرائی105کلومیٹر تھی ۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More