پی ڈی ایم میں خاصی بےچینی پیداہوچکی ہے،پی ڈی ایم میں یکسوئی نہیں ہے۔ شاہ محمود قریشی

روزنامہ اوصاف  |  Jan 26, 2021

ملتان ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے ملتان میں میڈیاسےگفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم میں خاصی بےچینی پیداہوچکی ہے پی ڈی ایم میں یکسوئی نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی استعفیٰ دینےکیلئےتیارنہیں پیپلزپارٹی صوبائی حکومت کی قربانی دینےکوتیارنہیں۔شاہ محمودقریشی نے کہا کہ عمرکوٹ ضمنی الیکشن میں سرکاری وسائل کااستعمال کیاگیا استعفوں کیلئےاب مناسب وقت تو 2023 کاہے۔انکا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی،(ن)لیگ میں تحریک عدم اعتمادپرواضح اختلاف ہے
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More