ذہنی تناؤ کا اندازہ لگانے والا برقی آلہ تیار

بول نیوز  |  Feb 16, 2021

سوئٹزرلینڈ کے ماہرین نے ذہنی تناؤ کا اندازہ لگانے والا برقی آلہ تیار کر لیا۔

 غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے ماہرین نے ایک ایسا برقی آلہ تیار کیا ہے جسے ہاتھ پر پہن کر ذہنی تناؤ کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔

متعلقہ خبرکیا آپ کو بھی سر میں شدید قسم کا درد ہوتا ہے تو علاج کے یہ 4 طریقے اپنائیں

کیا آپ جانتے ہے کہ سردرد کی سب سے خطرناک قسم کونسی...

اس کی مدد سے کسی بھی وقت ڈپریشن اور تناؤ کی کیفیت کو معلوم کیا جاسکتا ہے۔

دلچسپ یہ کہ یہ آلہ گھڑی کے سائز کا ہے جو جلد کے ساتھ چپک جاتا ہے اور کارٹیسول کی مقدار کو ناپتا رہتا ہے۔

اس آلے میں ایک ٹرانسسٹر نصب ہے جو پسینے میں کارٹیسول کا پتا لگاتا ہے۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More